Skip to main content

وزیراعظم عمران خان کے کورونا فنڈ میں1 ارب 49 کروڑ جمع ہو گئے

پاکستانیوں کے جوش و جذبے اور سخاوت کو سلام کرتا ہوں جنہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران مستحقین کی امداد کیلئے رقم جمع کی، سینیٹرفیصل جاوید

Pakistan Prime Minister Imran Khan: Would have quit if I weren't a ...


فنڈ میں 1 ارب 49 کروڑ جمع ہو گئے ہیں۔ اس بارے میں تفصیلا ت بتاتے ہوئے سینیٹر فیصل جاوید نے اپنی ٹویٹ میں ا س بات کا ذکر کیا ہے کہ پاکستانیوں نے عمران خان کا ساتھ دیتے ہوئے ابتدائی 15 دنوں میں 1 ارب 49 کروڑ کی بڑی رقم عطیہ کر دی ہے جس سے یقیناََ بہت سے لوگوں کو حوصلہ ملے گا۔
پیغام جاری کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پاکستانیوں کے جوش و جذبے اور سخاوت کو سلام کرتا ہوں جنہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران مستحقین کی امداد کیلئے رقم جمع کی۔ اس عظیم مقصد کیلئے آپ کا یہ نیک کام دوسروں کو بھی بڑھ چڑھ کر امداد کیلئے حوصلہ عطا کرے گا۔






کچھ دن قبل وزیراعظم عمران خان نے کورونا فنڈ کی بنیاد رکھی تھی جس میں دنیا بھر میں موجود پاکستانیوں سے التجا کی تھی کہ وہ اس وقت جاری لاک ڈاؤن میں حکومت کی مدد کریں تا کہ حکومت مستحق لوگوں میں کھانا تقسیم کر سکے۔
اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کی بھی بنیاد رکھی تھی جس میں ابھی تک 10 لاکھ افراد نے شمولیت اختیار کر لی ہے۔ لیکن اب سینیٹر فیصل جاوید نے تفصیلات بتاتے ہوئے ٹویٹر پیغام دیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ ابھی تک وزیراعظم کورونا فنڈ میں پاکستانیوں نے 1 ارب 49 کروڑ جمع کروا دیئے ہیں۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کا خوف اس وقت پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے۔
ہر ملک کی جانب سے ا س سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر اپنائی جا رہی ہے۔ پاکستان میں بھی کورونا وائرس نے اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد ہر گزرتے د ن کے ساتھ اس کی تباہی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ابھی تک پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 6500 سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ 124 افراد کورونا وائرس کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گئے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Six Keys to Understanding Women

1. Recognize that women want to feel connected. Women want to make sure their relationship is on solid ground. After a period of separation — even a day apart — establish that closeness as soon as you can, and everything afterward will flow more freely. This doesn't mean you have to put your own needs completely on hold. For example, if you come home exhausted from a long day at work and your partner wants to talk, try saying, “I'm so glad to see you. I missed you and wondering how your day was going. I want to hear all about it, but I'm tired right now. I need a few minutes to unwind and relax. Can we talk in 15 minutes?” 2. Don't jump into problem-solving mode. If you're not sure what your partner needs at any given moment, it's okay to ask her. You might say, “It sounds like you're really upset. Would you like me to listen, or would you like some suggestions?” 3. If your partner is less interested in  sex  than you are, try a li...
Dukh De Kar Sawal Karte Ho, Tum Bhi GHALIB Kamal Karte Ho, Dekh Kar Pooch Lia Haal Mera, Chalo Kuch To Khayal Karte Ho, Shehr_E_Dil Mein Ye Udasian Kaisi? Ye Bhi Mujh Se Sawal Karte Ho? Marna Chahain To Mar Nahi Sakte, Tum Bhi Jeena Mahaal Karte Ho, Ab Kis Kis Ki Misal Don Tum Ko, Har Sitam Be Misal Karte Ho………….!

کراچی کے تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے تاجروں نے 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آل سٹی تاجر اتحاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے، حکومت 15 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن کا دورانیہ مزید نہ بڑھائے                                                                         LOCK DOWN                                                            اگر حکومت نے ہمیں روکا تو ہم وزیراعلی ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے، تاجر اور مزدور طبقہ کاروبار کی مزید بندش کا متحمل نہیں ہوسکتا، حفاظتی اقدامات اختیار کرتے ہوئے تجارتی مراکز اور بازار کھولنے کی اجازت دی جائے۔تاجروں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اپنی مدد آپ کے تح...