"ایسا لاک ڈاؤن 14 ہفتے بھی چلتا رہے تو کچھ نہیں ہوگا" معروف کالم نویس نے کورونا پر قابو پانے کا آخری حل بتادیا
ٹوئٹر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کالم نویس بلال غوری کا کہنا تھا کہ " جس طرح کا لاک ڈاؤن پنجاب میں ہے اس سے تو بہتر ہے کہ ختم کر دیا جائے۔جزوی لاک ڈائون سے مسائل بڑھ رہے ہیں ایک طرف لوگوں کے وسائل ختم ہو رہے ہیں دوسری طرف کرونا کیسز میں اضافہ،اگر مکمل لاک ڈاؤن ہوتا تو 14دن میں صورتحال پر قابو پالیا جاتا مگر اس طرح تو 14ہفتوں میں کچھ نہیں ہوگا۔"
Comments
Post a Comment