Skip to main content

پٹرول کی قیمت میں 20روپے کمی کا امکان

حکومت نے رواں ماہ 28 ڈالر 51 سینیٹ فی بیرل تیل خریدا،پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو 20 روپے سے زائد کا ریلیف دیا جاسکتا ہے





24 illegal petrol pumps in hot waters - Daily Times







لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔17 اپریل2020ء) پٹرول کی قیمت میں 20 روپے کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث پریشان حال عوام کے لیے بڑی خوشخبری آئی ہے،پیٹرول کی قیمتوں پر عوام کو 20 روپے سے زائد کا ریلیف دیا جاسکتا ہے۔حکومت نے رواں ماہ 28 ڈالر 51 سینیٹ فی بیرل تیل خریدا تھا۔درآمدی تیل کی لاگت 36 ڈالر 33 سینٹ فی بیرل بنتی ہے۔
پٹرول کی فی لیٹر قیمت 35 روپے 25 پیسے بنتی ہے۔حکومت پیٹرول پر 35 روپے ٹیکس وصول کرتی ہے۔ٹیکس شامل کرکے پٹرول کی قیمت 70 روپے 25 پیسے فی لیٹر بنتی ہے۔جبکہ اس وقت پیٹرول کی قیمت عوام کے لیے 97 روپے فی لیٹر بنتی ہے۔لہذا امید ظاہر کی جارہی ہے کہ عوام کو پٹرول پر 20 روپے سے زائد کریں دیا جاسکتا ہے۔دوسری جانب لاک ڈائون میں نرمی کے بعد سے کاروبار زندگی جزوی طور پر بحال ہوگئی ہے ۔
وفاقی حکومت کی جانب سے لاک ڈائون میں نرمی کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی کھپت میں بھی قدرے بہتری آنے کے امکانات ہیں ،ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل ترسیل جاری ہے، آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق لاک ڈائون کے نتیجے میں ملک بھر میں پٹرولیم مصنوعات کی کھپت کم ہوگئی تھی جس کے باعث اپریل میں خام تیل،پٹرول اور ڈیزل کی در آمد معطل کردی گئی جبکہ بعض مقامی ریفائنریوں کو بھی اپنی پیداواری سرگرمیاں معطل کرنا پڑیں،تاہم اب پٹرولیم مصنوعات اور خاص کر ڈیزل و پٹرول کی کھپت میں بہتری آنے کے امکانات ہیں ۔
دوسری جانب وزارت توانائی و پٹرولیم ڈویژن نے پٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی کیلئے بھی تمام تر ضروری اقدامات کر لیے ہیں۔ بائیکو ریفائنری نے اپنی پیداواری سرگرمیاں دوبارہ بحال کردی ہیں جبکہ پاکستان ریفائنری میں بھی پیداوار کا عمل جاری ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

Six Keys to Understanding Women

1. Recognize that women want to feel connected. Women want to make sure their relationship is on solid ground. After a period of separation — even a day apart — establish that closeness as soon as you can, and everything afterward will flow more freely. This doesn't mean you have to put your own needs completely on hold. For example, if you come home exhausted from a long day at work and your partner wants to talk, try saying, “I'm so glad to see you. I missed you and wondering how your day was going. I want to hear all about it, but I'm tired right now. I need a few minutes to unwind and relax. Can we talk in 15 minutes?” 2. Don't jump into problem-solving mode. If you're not sure what your partner needs at any given moment, it's okay to ask her. You might say, “It sounds like you're really upset. Would you like me to listen, or would you like some suggestions?” 3. If your partner is less interested in  sex  than you are, try a li...
Dukh De Kar Sawal Karte Ho, Tum Bhi GHALIB Kamal Karte Ho, Dekh Kar Pooch Lia Haal Mera, Chalo Kuch To Khayal Karte Ho, Shehr_E_Dil Mein Ye Udasian Kaisi? Ye Bhi Mujh Se Sawal Karte Ho? Marna Chahain To Mar Nahi Sakte, Tum Bhi Jeena Mahaal Karte Ho, Ab Kis Kis Ki Misal Don Tum Ko, Har Sitam Be Misal Karte Ho………….!

کراچی کے تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے تاجروں نے 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آل سٹی تاجر اتحاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے، حکومت 15 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن کا دورانیہ مزید نہ بڑھائے                                                                         LOCK DOWN                                                            اگر حکومت نے ہمیں روکا تو ہم وزیراعلی ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے، تاجر اور مزدور طبقہ کاروبار کی مزید بندش کا متحمل نہیں ہوسکتا، حفاظتی اقدامات اختیار کرتے ہوئے تجارتی مراکز اور بازار کھولنے کی اجازت دی جائے۔تاجروں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اپنی مدد آپ کے تح...