Skip to main content

کورونا وائرس کی ویکسین 2021 کے آخر تک مارکیٹ میں آئے گی، بل گیٹس

جب تک ویکسین مارکیٹ میں نہیں آتی تب تک ہمیں زندگی ایسے ہی احتیاطی تدابیر کے ساتھ ہی گزارنی پڑے گی کیوں کہ احتیاطی تدابیر کے علاوہ اسکا کوئی حل نہیں ہے، بل گیٹس

Bill Gates: Bill Gates steps down from Microsoft board to serve ...Corona: Caught in corona crossfire: How the current crisis has ...


امریکہ (اردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار-17اپریل2020ء) کورونا وائرس کی ویکسین 2021 کے آخر تک مارکیٹ میں آئے گی۔ ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے بانی مائیکروسافٹ بل گیٹس کا کہنا تھا کہ اگر بہت جلدی بھی ہوا تو ویکسین کو مارکیٹ میں آنے میں 2021 کا آخر تک کا وقت چاہیئے ہو گا، اس سے پہلے یہ ممکن نظر نہیں آتی۔ بات کرتے ہوئے ان کا مزید کہنا تھا کہ جب تک ویکسین مارکیٹ میں نہیں آتی تب تک ہمیں زندگی ایسے ہی احتیاطی تدابیر کے ساتھ ہی گزارنی پڑے گی کیوں کہ احتیاطی تدابیر کے علاوہ اسکا کوئی حل نہیں ہے۔
ٹیسٹنگ کےحوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ہماری ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت میں بہتری ضرور آجائے گی۔ ابھی ہمیں ایک ٹیسٹ کی رپورٹ 24 گھنٹوں بعد ملتی ہے، بہت جلد یہ رپورٹ چندمنٹوں بعد بھی مل سکتی ہے۔
بل گیٹس کا کہنا تھا کہ جدید دور میں بھی کورونا وائرس کی ویکسین بنانا آسان کام نہیں ہے، اس کو وقت درکار ہو گا۔ جب تک ویکسین تیار نہیں ہوجاتی، ہمیں کہیں بھی سفر کرنے سے پہلے ٹیسٹ کروانا ہو گا، بہت جلد ٹیسٹ کرنے کی رفتار میں بہتری آ سکتی ہے لیکن اس کی کوئی دوسری صورت موجود نہیں اور جب تک ہم کورونا وائرس کی ویکسین تیار نہیں کر لیتے، ہمیں بس احتیاط کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ تب تک اس کا کوئی علاج نہیں ہے۔
یاد رہے کہ کوروناو ائرس اب تک کورونا دنیا کے 180 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے جس کے باعث 21 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ ایک لاکھ 41 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔دنیا بھر کے ماہرین کی جانب سے اس کی ویکسین تیار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے لیکن اس میں ابھی تک کسی قسم کی کوئی کامیابی سامنے نہیں آئی لیکن ماہرین کی جانب سے امید کی اظہار کیا جا رہا ہے کہ وہ جلد ہی اس کی ویکسین تیار کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔

Comments

Popular posts from this blog

Six Keys to Understanding Women

1. Recognize that women want to feel connected. Women want to make sure their relationship is on solid ground. After a period of separation — even a day apart — establish that closeness as soon as you can, and everything afterward will flow more freely. This doesn't mean you have to put your own needs completely on hold. For example, if you come home exhausted from a long day at work and your partner wants to talk, try saying, “I'm so glad to see you. I missed you and wondering how your day was going. I want to hear all about it, but I'm tired right now. I need a few minutes to unwind and relax. Can we talk in 15 minutes?” 2. Don't jump into problem-solving mode. If you're not sure what your partner needs at any given moment, it's okay to ask her. You might say, “It sounds like you're really upset. Would you like me to listen, or would you like some suggestions?” 3. If your partner is less interested in  sex  than you are, try a li...
Dukh De Kar Sawal Karte Ho, Tum Bhi GHALIB Kamal Karte Ho, Dekh Kar Pooch Lia Haal Mera, Chalo Kuch To Khayal Karte Ho, Shehr_E_Dil Mein Ye Udasian Kaisi? Ye Bhi Mujh Se Sawal Karte Ho? Marna Chahain To Mar Nahi Sakte, Tum Bhi Jeena Mahaal Karte Ho, Ab Kis Kis Ki Misal Don Tum Ko, Har Sitam Be Misal Karte Ho………….!

کراچی کے تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے تاجروں نے 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آل سٹی تاجر اتحاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے، حکومت 15 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن کا دورانیہ مزید نہ بڑھائے                                                                         LOCK DOWN                                                            اگر حکومت نے ہمیں روکا تو ہم وزیراعلی ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے، تاجر اور مزدور طبقہ کاروبار کی مزید بندش کا متحمل نہیں ہوسکتا، حفاظتی اقدامات اختیار کرتے ہوئے تجارتی مراکز اور بازار کھولنے کی اجازت دی جائے۔تاجروں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اپنی مدد آپ کے تح...