Skip to main content

حکومت کا 20 اپریل سے تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ






بہاولنگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 اپریل2020ء) حکومت نے 20 اپریل سے تمام سرکاری ملازمین کی چھٹیاں


Imran Khan warns Pakistan as coronavirus cases cross 2,800 - The Week





ختم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے انہیں حاضر ہونے کی ہدایت کی ہے ذرائع کے مطابق تمام محکموں کے افسران سے کہا گیا ہے کہ وہ ملازمین کو 20 اپریل کو اپنے دفاتر میں حاضر ہونے کی ہدایت کریں تاکہ معمولات زندگی کو رفتہ رفتہ بحال کیا جاسکے اور بین الاقوامی قوانین کو مد نظر رکھتے ہوئے دفاتر میں حفاظتی اقدامات ہر صورت یقینی بنائے جائیں ذرائع کے کہنا ہے کہ اس سلسلہ میں باقاعدہ طور پر مراسلہ جاری کردیا گیا جائیگا تمام محکموں کے سیکرٹریز کو کہا جائیگا کہ وہ ملازمین کی حاضری کو یقینی بنانے کیلئے متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کریں ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر مراسلہ جاری ہوگیا تو 20 اپریل سے دفاتر میں ملازمین کی حاضری یقینی بنائی جائیگی۔

Comments

Popular posts from this blog

خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں (WASI SHAH)

خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں مد ہوش اکثر ہوجاتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں ہوش والوں میں جاتا ہوں تو الجھتی ہے طبعیت سو با ہوش پڑا رہتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں تو من میں میرے آ جا میں تجھ میں سما جاؤں ادھورے خواب سمجھتا ہوں اورتجھے سوچتا ہوں جمانے لگتی ہیں جب لہو میرا فر خت کی ہوائیں تو شال قر بت کی اوڑھتا اور تجھے سوچتا ہو

ZARA NOOR ABBAS biography

ZARA NOOR ABBAS Born: May 22, 1990 (29 years Old) In Lahore ( Pakistan )   Education : Beaconhouse National University Tarogil Campus Drama: 1.                    Ehde_e_wafa 2.                    Deewary shub 3.                    Parey Hut Love 4.                    Chhalawa 5.                    Qaid 6.                    Lamhy 7.              ...

Koi Mere Liye Tujhsa Nhi Tha

Koi Mere Liye Tujhsa Nahi Tha Sitam Ye Hai Tu Hi Apna Nahi Tha Bagair Uske Mujhe Jeena Padega Kabhi Meine To Ye Socha Nahi Tha Meri Aankho Ka Dhoka Tha Yaqeenan Kabhi Bhi Ishq Ye Sachha Nahi Tha Ye Raaste Har Qadam The Saath Mere Mein Tanha Ho Ke Bhi Tanha Nahi Tha Zamane Ke Liye Hoga Wo Mohsin Mere Haq Mein Kabhi Acha Nahi Tha Muqaddar Ban Gaya Zamreen Wo Hi Jise Meine Kabhi Chaha Nahi Tha