Skip to main content

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ ) کا دن کیسا رہے گا؟



Viral Sitary - YouTube

برج حمل، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل
آپ کی آجکل عجیب سی مشکلات اور رجعت کا شکار ہیں جس بھی کام میں ہاتھ ڈالنے سے ماسوائے ناکافی کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا۔ اس لئے فی الحال صدقے کا انتظام ضرور کریں۔
برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی
جو صورت حال خراب تھی وہ اب تیزی سے ٹھیک ہونا شروع ہو گئی ہے۔ اس کا اندازہ آپ کو آج ہی ہو جائے گا اور آج آپ کی گھریلو پریشانی بھی بھاگنا شروع ہو جائے گی۔
برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون
صورت حال اچھی ہو تو اس کا فائدہ اٹھانا چاہیے۔ آپ فضول کاموں میں وقت ضائع کر دیتے ہیں اور اپنے معاملات خراب کر لیتے ہیں۔ فی الحال جو سامنے آ رہا ہے۔ اس پر غور کریں۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی
آپ انجانی سی مشکلات کا آج بھی شکار ہیں جس کی وجہ سے روزمرہ کے کاموں میں مسلسل ناکامی مل رہی ہے۔ آپ فوری طور پر استخارہ کریں۔ گوشت صدقے میں بھی دیں۔
برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست
ایک راستہ بند ہوا تو کیوں پریشان ہیں۔ اللہ اور کئی راستے کھول دے گا اور آپ کو مشکل سے نکال دے گا۔ آج کا دن اچھا اور آپ کے حق میں جاتا ہوا نظر آتا ہے۔
Sitary kya kehty hain - Home | Facebook


برج سنبلہ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر
ان دنوں خفیہ مخالفین اپنے کام میں لگے ہوئے ہیں۔ خطرہ ہے کہ آپ کو کوئی نقصان نہ پہنچا دیں۔ آپ ہوشیار رہیں اور کوشش کریں کہ آج دو غریبوں کو کھانا کھلا دیا جائے۔

برج میزان، سیارہ زہرہ، 23 ستمبر سے 22 اکتوبر
مخالفت والا خانہ آج بھی کھلا ہوا ہے اور کچھ آپ اپنے غصے کو قابو ہی نہیں کر رہے۔ آج ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھائیں اور ذرا سی لاپرواہی نہ کریں۔ ورنہ لینے کے دینے پڑ جائیں گے۔
برج عقرب، سیارہ مریخ، 23 اکتوبر سے 22 نومبر
کچھ بھی خطرہ نہیں ہے۔ آپ بالکل بھی پریشان نہ ہوں۔ اللہ پاک پر بھروسہ رکھ کر اپنے مقاصد کی جانب قدم اٹھائیں۔ آپ کا اٹھایا گیا ہر قدم آپ کو کامیابی سے ہمکنار کرے گا۔
برج قوس، سیارہ مشتری، 23 نومبر سے 20 دسمبر
ایک ذرا سا غلط فیصلہ حالات کس جانب لے کر جا سکتا ہے۔ آپ کو شائد اس کا اندازہ نہیں ہے۔ آپ کو اگر مشکل پیش آ رہی ہے تو پھر آپ استخارے کی مدد لے کر چؒ سکتے ہیں۔برج جدی، سیارہ زحل، 21 دسمبر سے 19 جنوری
اچھا دن ہے۔ جہاں آپ کی ذمہ داری بڑھ رہی ہے۔ وہاں عزت وقار میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ آج کا دن آپ کی گھریلو بڑی ضرورت بھی بحکم اللہ پوری کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔
برج دلو، سیارہ زحل، 20 جنوری سے 18 فروری
اپنی عقل کا استعمال کرکے قدم اٹھائیں اور کسی کی باتوں میں آکر اپنی پوزیشن کو تبدیل مت کریں۔ اس طرح بڑے نقصان کا اندیشہ ہے۔ آج روزگار کا مسئلہ حل ہو سکتا ہے۔
برج حوت، سیارہ مشتری، 19 فروری سے 20 مارچ
باوضو رہیں گے نماز پر توجہ دیں گے تو آپ کی روحانی قوتیں تیزی سے آپ کا ساتھ دیں گی۔ آج کا دن باقی تمام معاملات میں بہتر ہے۔ماسوائے آپ کے دل کے معاملات کے علاوہ۔

Comments

Popular posts from this blog

Six Keys to Understanding Women

1. Recognize that women want to feel connected. Women want to make sure their relationship is on solid ground. After a period of separation — even a day apart — establish that closeness as soon as you can, and everything afterward will flow more freely. This doesn't mean you have to put your own needs completely on hold. For example, if you come home exhausted from a long day at work and your partner wants to talk, try saying, “I'm so glad to see you. I missed you and wondering how your day was going. I want to hear all about it, but I'm tired right now. I need a few minutes to unwind and relax. Can we talk in 15 minutes?” 2. Don't jump into problem-solving mode. If you're not sure what your partner needs at any given moment, it's okay to ask her. You might say, “It sounds like you're really upset. Would you like me to listen, or would you like some suggestions?” 3. If your partner is less interested in  sex  than you are, try a li...

Saadagi par us ki mar jaane ki hasrat dil mein hai

Saadagi par us ki mar jaane ki hasrat dil mein hai Bas nahin chalta ke phir khanjar kaf-e-qaatil mein hai Dekhana taqareer ki lazzat ki jo usne kaha Maine yah jaana ki goya yah bhi mere dil mein hai Garche hai kis kis buraai se vale baayeen hama zikr mera mujh se behtar hai ki us mahafil mein hai Bas hujoom-e-na umeedi khaak mein mil jayagi yah jo ik lazzat hamari sa_i-e-behasil mein hai Ranj-e-rah kyon khe.nchiye vaamaandagi ko ishq hai uth nahin sakata hamara jo qadam manzil mein hai Jalwa zaar-e-aatish-e-dozakh hamara dil sahi fitana-e-shor-e-qayamat kis ki aab-o-gil mein hai Hai dil-e-shoriida-e-Gaalib tilism-e-pech-o-taab raham kar apni tamanna par ki kis mushkil mein hai

Tumhara Hijar Mana Lon Agar Ijazat Ho تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو

تمہارا ہجر منا لوں اگر اجازت ہو میں دل کسی سے لگا لوں اگر اجازت ہو تمہارے بعد بھلا کیا ہیں وعدہ و پیماں بس اپنا وقت گنوا لوں اگر اجازت ہو تمہارے ہجر کی شب ہائے کار میں جاناں کوئی چراغ جلا لوں اگر اجازت ہو جنوں وہی ہے وہی میں مگر ہے شہر نیا یہاں بھی شور مچا لوں اگر اجازت ہو کسے ہے خواہش مرہم گری مگر پھر بھی میں اپنے زخم دکھا لوں اگر اجازت ہو تمہاری یاد میں جینے کی آرزو ہے ابھی کچھ اپنا حال سنبھالوں اگر اجازت ہو