Skip to main content

کراچی سے 34 افراد کو کنٹینر میں چھپا کر مانسہرہ پہنچانے کی کوشش

ڈرائیور نے فی مسافر 4ہزار روپے وصول کیے،پہلے بھی کئی افراد کو اسی طریقے سے مانسہرہ پہنچا چکا،پولیس نے تمام افراد کو حراست میں لے لیا،



39 bodies found inside truck container in Britain



کراچی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اپریل 2020ء) کورونا وائرس کے نقصانات سے بے خوف ہوکر لوگوں کے ایسے اقدامات سامنے آئے ہیں جس سے وائرس مزید پھیلنے کا خطرہ ہے۔جہاں حکومت کی جانب سے شہریوں کو کچھ دنوں کے لیے گھروں میں رہنے کی اپیل کی جا رہی ہے۔وہیں کچھ لوگ ایک شہر سے دوسرے شہر سفر کرنے کے لئے لیے مختلف طریقے اپنا رہے ہیں۔کراچی سے چونتیس افراد کو مانسہرہ لے جانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر ائیر پورٹ پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ایس ایس پی ملیر محمد علی رضا کے مطابق کراچی سے کنٹینر نما بند ٹرک میں 34 آدمیوں کو مانسہرہ لے جانے کی کوشش پر کاروائی کی گئی جس کے بعد چونتیس افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔ائیر پورٹ پولیس نے ملیر ہالٹ ناکہ بندی پوائنٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ٹرک سے بھیڑ بکریوں کی طرح بند کیے گئے افراد کو حراست میں لیا۔
ٹرک ڈرائیوروں محمد شفیع اور محمد وحید کو بھی گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ گرفتارکیے گئے ڈرائیورز کی طرف سے مانسہرہ پہنچانے کے لیے مسافروں سے چار ہزار روپے وصول کئے تھے۔جبکہ اس سے قبل چار مسافروں کو اسی طرح کنٹینر نما ٹرک میں ڈال کر مانسہرہ پہنچا چکا ہے۔قبل ازیں 4 اپریل کو جامشورو پولیس نے ٹول پلازہ کے قریب خفیہ اطلاع پر ایک کنٹینر سے چیکنگ کے دوران 46 افراد کو حراست میں لے لیاہے۔
اس ضمن میں ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ نے بتایا کہ کنٹیر میں 46 افراد سوار تھے جو چوری چھپے کراچی سے کنٹینر میں سوار ہوکر بنوں جارہے تھے تمام افراد مزدور ہیں جو لاک ڈائون کے باعث بیروزگار ہونے کے بعد گھروں پر جارہے تھے۔ امجد شیخ نے بتایا کہ سندھ میں ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث یہ افراد گڈز کنٹینر میں چھپ کر جانے پر مجبور تھے۔انہوں نے بتایاکہ جس وقت کنٹینر کو چیک کیاگیا اس وقت4افراد کی حالت غیر تھی اور سکھر تک پہنچنے میں انسانی المیہ جنم لے سکتا تھا۔

Comments

Popular posts from this blog

Six Keys to Understanding Women

1. Recognize that women want to feel connected. Women want to make sure their relationship is on solid ground. After a period of separation — even a day apart — establish that closeness as soon as you can, and everything afterward will flow more freely. This doesn't mean you have to put your own needs completely on hold. For example, if you come home exhausted from a long day at work and your partner wants to talk, try saying, “I'm so glad to see you. I missed you and wondering how your day was going. I want to hear all about it, but I'm tired right now. I need a few minutes to unwind and relax. Can we talk in 15 minutes?” 2. Don't jump into problem-solving mode. If you're not sure what your partner needs at any given moment, it's okay to ask her. You might say, “It sounds like you're really upset. Would you like me to listen, or would you like some suggestions?” 3. If your partner is less interested in  sex  than you are, try a li...
Dukh De Kar Sawal Karte Ho, Tum Bhi GHALIB Kamal Karte Ho, Dekh Kar Pooch Lia Haal Mera, Chalo Kuch To Khayal Karte Ho, Shehr_E_Dil Mein Ye Udasian Kaisi? Ye Bhi Mujh Se Sawal Karte Ho? Marna Chahain To Mar Nahi Sakte, Tum Bhi Jeena Mahaal Karte Ho, Ab Kis Kis Ki Misal Don Tum Ko, Har Sitam Be Misal Karte Ho………….!

کراچی کے تاجروں کا 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)کراچی کے تاجروں نے 15 اپریل سے دکانیں کھولنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آل سٹی تاجر اتحاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ 15 اپریل کو دکانیں کھول دیں گے، حکومت 15 اپریل کے بعد لاک ڈاؤن کا دورانیہ مزید نہ بڑھائے                                                                         LOCK DOWN                                                            اگر حکومت نے ہمیں روکا تو ہم وزیراعلی ہاؤس کا گھیراؤ کریں گے، تاجر اور مزدور طبقہ کاروبار کی مزید بندش کا متحمل نہیں ہوسکتا، حفاظتی اقدامات اختیار کرتے ہوئے تجارتی مراکز اور بازار کھولنے کی اجازت دی جائے۔تاجروں نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے اپنی مدد آپ کے تح...